پنجاب بھر میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر نومنتخب کونسلرز آج حلف اٹھائیں گے
احمدیار(صباح نیوز) پنجاب بھر میں بلدیاتی مخصوص نشستوں پر نومنتخب کونسلرز آج -3دسمبر بروز ہفتہ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے نومنتخب ضلعی ، میونسپل اوریونین کونسلر ز سے حلف ریٹرننگ افسران لیں گے جبکہ میونسپل کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر/ ریٹرننگ آفیسر عدنان فرید آفریدی دس نومنتخب کونسلرزسے حلف لیں گے۔
بلدیاتی نمائندے حلف