کراچی: پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے دونوں قصاب نکلے


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پولیس کی پھرتیاں ان کے ہی گلے پڑ گئیں۔ شارع نور جہاں پر پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں قصاب نکلے۔ پولیس نے نعیم اور عدنان کو ڈاکو قرار دیا تھا۔ پولیس کے مطابق دونوں شہریوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔