ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق میجر زاہد باری کا جسد خاکی برآمد

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق میجر زاہد باری کا جسد خاکی برآمد

گوجرانوالہ‘ گجرات (نمائندہ خصوصی‘ نامہ نگار) آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو دو ماہ قبل پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ میجر زاہد باری کا جسد خاکی چناب سے برآمد کر لیا گیا ہے۔خانیوال سے خبرنگار کے مطابق میجر زاہد باری کو نمازجنازہ کے بعد فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔