بلوچستان : ایف سی کو پولیس کے اختیارات دیدیئے : وزیر داخلہ ۔۔ یہ رحمان ملک کی ذاتی رائے ہے : ترجمان صوبائی حکومت

ـ 09 ستمبر ، 2010 بلوچستان : ایف سی کو پولیس کے اختیارات دیدیئے : وزیر داخلہ ۔۔ یہ رحمان ملک کی ذاتی رائے ہے : ترجمان صوبائی حکومت

کوئٹہ (اے این این + ریڈیو نیوز + وقت نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے بلوچستان کی 5 تنظیموں کو دہشت گرد ی کے الزام میں کالعدم قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں آزادی کے سوا جو کچھ مانگنا ہے مانگیں وہ حکومت دے گی مگر آزادی کی بات کرنے والوں سے کوئی بات نہیں کی جائے گی، لشکر، آرمی اور لبریشن کے نام والی تمام تنظیموں پر پابندی ہو گی، افغانستان

مزید تفصیل

اہم خبریں

ہرکولس نہیں کہ سیلاب روک لوں‘ سندھ میں بند توڑنے کی باتیں محض افسانہ ہیں : صدر زرداری

کراچی (سٹاف رپورٹر + ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ ”ہرکولیس“ نہیں کہ سیلاب کو روک لیں۔ سندھ میں سیلاب کے موقع پر بند توڑنے کی باتیں محض افسانہ ہیں‘ بعض سیاسی اداکار اس وقت ایسی باتیں اچھال رہے ہیں۔ ہمارے مخالفین اپنا کام کریں ہم اپنا کام کرینگے۔ الطاف حسین کی تنقید کو تجویز سمجھتے ہیں ہم الطاف حسین اور نواز شریف سمیت تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ سیلاب زدگان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ سیاسی اداکار اپنا کام کریں حکومت اپنا کام کرتی رہے گی۔ اللہ کی مدد اور عوام کی

مزید تفصیل

شمالی وزیرستان میں 3 ڈرون حملے‘ 4 بچوں سمیت 19 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان+ ہنگو (اے ایف پی + اے این این+ مانیٹرنگ نیوز) شمالی وزیرستان میں 3 ڈرون حملوں میں 4 بچوں سمیت 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے دو مختلف مقامات پر امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں میں 4 بچوں سمیت 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ ایک سرکاری اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ بدھ کی صبح میرانشاہ بازار سے کوئی تین کلو میٹر دور مغرب کی جانب ڈانڈے درپہ خیل میں ایک امریکی جاسوس طیارے نے ایک مکان کو نشانہ بنایا۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ اس حملے کے نتیجے میں 10 افراد

مزید تفصیل
تحریک تحفظ حرمت رسول کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss