گلگت بلتستان کے عوام کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان‘ اداروں کے درمیان تصادم ہوا تو کچھ نہیں بچے گا : وزیراعظم گیلانی
گلگت + اسلام آباد (ریڈیو نیوز + اے پی پی + ایجنسیاں + نمائندہ خصوصی) وزیراعظم گیلانی نے گلگت بلتستان کے لئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ داخلی خود مختاری سے گلگت بلتستان میں اہم تبدیلی آئے گی، لوگوں کو مبارکباد دیتے ہیں‘ گلگت بلتستان میں عام انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی ہوں گے اور اقوام کی امنگوں کی ترجمانی کرنے والی حکومت کو موقع ملنا چاہئے، آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے تمام ادارے عدلیہ‘ انتظامیہ‘ مقننہ اور میڈیا کام کریں گے تو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، انہوں نے خبردار کیا کہ اداروں کے
مزید تفصیل




