لاہور : کربلا گامے شاہ کے باہر یوم شہادت حضرت علیؓ کے جلوس میں 3 خودکش دھماکے‘ 35 جاں بحق‘ 260 زخمی‘ زبردست ہنگامہ آرائی‘ توڑ پھوڑ‘ گاڑیاں نذر آتش‘ رینجرز طلب

ـ 02 ستمبر ، 2010 لاہور : کربلا گامے شاہ کے باہر یوم شہادت حضرت علیؓ کے جلوس میں 3 خودکش دھماکے‘ 35 جاں بحق‘ 260 زخمی‘ زبردست ہنگامہ آرائی‘ توڑ پھوڑ‘ گاڑیاں نذر آتش‘ رینجرز طلب

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) صوبائی دارالحکومت لاہور میں حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس میں آدھے گھنٹے کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش دھماکوں میں 35 افراد جاں بحق اور 260 کے قریب زخمی ہو گئے‘ زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔ دھماکوں کے بعد مشتعل افراد نے پولیس افسروں و اہلکاروں کو مارا پیٹا‘ پولیس‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور پرائیویٹ

مزید تفصیل

اہم خبریں

میچ فکسنگ : شواہد ناکافی ہو سکتے ہیں‘ رک پیری ۔۔ کارروائی کا امکان نہیں‘ ہائی کمشن

لندن/لاہور (آصف محمود سے+سپورٹس رپورٹر+ایجنسیاں) برطانوی اینٹی کرپشن کمشن کے چیف رک پیری نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف سپاٹ فکسنگ کے الزام کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے ٹھوس شواہد موجود ہیں لیکن ایسا نہیں اور شواہد ناکافی ثابت ہو سکتے ہیں ”کرک انفو“ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا مظہر مجید کیخلاف باقاعدہ مقدمہ قائم کرنے کیلئے پولیس کے پاس کافی ثبوت نہیں ہیں۔نیٹ نیوز کے مطابق لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کرکٹرز کیخلاف کسی کارروائی کا امکان رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ یارڈ نے میچ فکسنگ

مزید تفصیل

کوآپریٹو سکینڈل : نیب نے نوازشریف کے عزیز‘ سابق ایم پی اے سہیل ضیا بٹ کو گرفتار کرلیا

لاہور (اپنے نمائندے سے+ریڈیو نیوز+ ایجنسیاں) نیب پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے قریبی عزیز سابق ایم پی اے سہیل ضیا بٹ کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔ وہ فیروز پور روڈ سے گزر رہے تھے کہ نیب حکام نے ان کی گاڑی روک کر انہیں گرفتار کرلیا۔ نیب حکام کے مطابق سہیل ضیاءبٹ نے کوآپریٹو سوسائٹیوں کے سکینڈل میں تقریباً 7 کروڑ روپے کی خورد برد کی اور وہ 2001 سے اشتہاری تھے ان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا وہ ایم این اے عمر سہیل ضیا بٹ کے والد ہیں۔ این این آئی کے مطابق سہیل ضیا کی گرفتاری کے بعد ان کے

مزید تفصیل
خودکش دھماکے ملکی سلامتی کے خلاف گہری سازش ہیں، مذہبی و سیاسی رہنما میچ فکسنگ کا ڈرامہ” را “نے تیار کیا: ڈیلی میل کا انکشاف سانحہ سیالکوٹ: سابق ڈی پی او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو جیل بھیج دیا گیا

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss