کوہاٹ : خودکش دھماکہ‘ جنازے پر فائرنگ‘ 36 جاں بحق

ـ 19 ستمبر ، 2009 کوہاٹ : خودکش دھماکہ‘ جنازے پر فائرنگ‘ 36 جاں بحق

کوہاٹ + ہنگو (نامہ نگار + مانیٹرنگ ڈیسک + نیٹ نیوز + ایجنسیاں + اے ایف پی) کوہاٹ میں ہنگو روڈ پر واقع کچاپکا کے علاقے میں ہوٹل کے قریب ہونے والے خودکش کار بم دھماکہ میں 33 افراد جاںبحق اور 60 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے 8 گاڑیاں‘ 25 دکانیں تباہ ہو گئیں‘ لشکر جھنگوی العالمی نے اس خودکش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ دریں اثناء کوہاٹ دھماکے میں جاںبحق ہونے والے

مزید تفصیل

اہم خبریں

آرٹیکل 6 پر عملدرآمد کیلئے مشاورت جاری ہے‘ مشرف کا ٹرائل ہونا چاہئے : وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی/ ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاک فوج کو دفاعی آلات اور اسلحہ و گولہ بارود فراہم کرے تاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے‘ پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے امریکہ اور دیگر بڑے ممالک کو پاکستان کی فوری مدد کرنی چاہئے۔ کابینہ سے کرپٹ اور نااہل وزیروں کو جلد فارغ کر دیا جائے گا‘ تمام اختیارات میرے پاس ہیں۔ صدر زرداری میرے مشورے کے بغیر کسی کو مقرر نہیں کر سکتے‘ پرویز مشرف کو محفوظ راستہ نہیں دیا‘ ان کا

مزید تفصیل

بلوچستان سے متعلق کمیٹی نے گوادر اور کوہلو میں چھائونی کی تعمیر منسوخ کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز/ ایجنسیاں) بلوچستان سے متعلق کمیٹی نے سفارشات وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو پیش کر دیں۔ کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ گوادر اور کوہلو میں فوجی چھائونی کی تعمیر منسوخ کر دی جائے۔ وفاق کو بلوچستان کے بارے میں آئینی سیاسی معاشی اور سماجی اصلاحات کے حوالے سے صوبے میں عام معافی کے اعلان کی تجویز دے دی گئی۔ قدرتی وسائل اور گوادر پورٹ کی 12فیصد آمدن صوبائی حکومت کو دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت پارلیمنٹ سے اصلاحات کی منظوری حاصل کرے گی اور صدر مملکت کوئٹہ کا دورہ کرکے بلوچستان کے

مزید تفصیل
جمعۃ الوداع یوم القدس کے طور پر منایا گیا‘ پاکستان سمیت کئی ممالک میں ریلیاں اور جلوس قومی مالیاتی کمشن کا اجلاس محاصل کی تقسیم کے فارمولے پر نظر ثانی کیلئے اتفاق بھارتی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے‘ خواہش ہے وہ بھی ’’فرینڈز‘‘ کا حصہ بنے : زرداری

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss