مشرف پاکستان آنے کی ہمت نہیں کر سکتے‘ حکومت کی نااہلی کی سزا قوم کو نہیں ملنی چاہئے : نوازشریف

ـ 01 ستمبر ، 2010 مشرف پاکستان آنے کی ہمت نہیں کر سکتے‘ حکومت کی نااہلی کی سزا قوم کو نہیں ملنی چاہئے : نوازشریف

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + نیوز ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا وہ پارٹی کا سرمایہ ہیں۔ جو لوگ پارٹی میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ہمارے دروازے ان کیلئے بھی کھلے ہیں۔ 8 سالہ آمریت نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا اور اداروں کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا۔ کتنی عبرتناک بات ہے

مزید تفصیل

اہم خبریں

گھاڑو کینال میں شگاف‘ ریلے سے میہڑ‘ خیرپور ناتھن‘ جاتی کے درجنوں دیہات زیر آب‘ متاثرہ علاقوں میں گیسٹرو سے مزید بچے جاں بحق

ٹھٹھہ + شہداد کوٹ (ایجنسیاں) شہداد کوٹ اور دادو کے درمیان ز یرو گھاڑو وال کینال میں شگاف پڑنے سے میہڑ اور خیرپور ناتھن شاہ کے مزید دیہات زیر آب آ گئے۔ سورجانی مول چند میں شگاف پر نہ کئے جانے سے ریلا جاتی اور بدین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ جاتی کے 40 سے زائد دیہات زیر آب آ گئے‘ عوام نے شہر خالی کر دیا۔ نصیرآباد اور وارہ کو بچانے کے لئے بند باندھے جا رہے ہیں۔ سکھر‘ گدو بیراجوں پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ قنمبر کے متعدد گاوں کے اڑھائی ہزار عوا محصور ہیں۔ آرمی کے انجینئروں اور جوانوں نے ٹھٹھہ کے

مزید تفصیل

ہائی سپید ڈیزل1.57 لائٹ ڈیزل 1.32 روپے‘ مٹی کا تیل 72 پیسے لٹر مہنگا‘ پٹرول 48 پیسے لٹر سستا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+ آئی این پی+این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 48 پیسے فی لیٹر سستا ، ہائی سپیڈ ڈیزل 1.57 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل 1.32 روپے مہنگا کر دیا گیا، ایچ او بی سی کی قیمت میں 49 پیسے کمی کی گئی، نئی قیمت 79.85 ہو گی، مٹی کے تیل کی قیمت میں 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے، نئی قیمت 65.57 روپے فی لیٹر ہو گی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 67.26 روپے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 86.29 جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 62.67 روپے فی لیٹر

مزید تفصیل
بھارت نے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 20ملین ڈالر امداد کی پیشکش کر دی میچ فکسنگ : کامران اکمل بیگناہ قرار ۔۔ سلمان‘ آصف اور عامر کو پریکٹس سے روک دیا گیا مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے بچے سمیت 10 افراد شہید کردیئے‘ مہم روکنے کیلئے 5شرائط پیش

Archives