قائمہ کمیٹی نے ترامیم کے ساتھ این آر او کثرت رائے سے منظور کرلیا ۔۔ مسلم لیگ ن کا بائیکاٹ

ـ 31 اکتوبر ، 2009 قائمہ کمیٹی  نے ترامیم کے ساتھ این آر او  کثرت رائے سے منظور کرلیا ۔۔ مسلم لیگ ن کا بائیکاٹ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چند ترامیم کے ساتھ کثرت رائے سے این آر او کی منظوری دے کر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے‘ این آر او کی جلد بازی میں منظوری کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے احتجاجاً کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ بیگم نسیم اختر چودھری کی صدارت میں کمیٹی کے اجلاس میں این آر او کا شق

مزید تفصیل

اہم خبریں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دبائو نہیں ڈال سکتے‘ کیانی نے جمہوریت کیلئے عزم کا اعادہ کیا جو اطمینان بخش ہے : ہلیری

اسلام آباد (نیٹ نیوز + اے ایف پی + رائٹر + ایجنسیاں + ریڈیو نیوز) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانا چاہتا ہے تاہم وہ اس کے لئے کسی فریق پر دباؤ نہیں ڈالے گا۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ خواتین صحافیوں‘ اقلیتی وفود‘ ارکان پارلیمنٹ‘ سپیکر قومی اسمبلی‘ چیئرمین سینٹ اور طالبات نے ان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کسی ایک فریق پر دباؤ نہیں ڈالا جا سکتا۔ ہم دونوں ممالک کے درمیان

مزید تفصیل

جنوبی وزیرستان : فورسز کا شکئی کے متعدد علاقوں پر کنٹرول‘ سراروغہ کی طرف پیش قدمی

وانا + اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز + سٹاف رپورٹر + ایجنسیاں) جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہ نجات کے دوران 14شدت پسند اور 2 فوجی جوان جاں بحق ہوئے جبکہ 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ فورسز نے بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شکئی کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ فورسز نے شدت پسندوں کے گڑھ سراروغہ سے عین پہلے ایک اہم پہاڑی چوٹی پر قبضہ کرلیا ہے جہاں سے یہ قصبہ بالکل قابل رسائی ہو گیا ہے اور فورسز کی پیش قدمی جاری ہے۔ درالیمار اور آہنہ کلے کی جانب سکیورٹی فورسز کی

مزید تفصیل
ہلیری کا دورہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہے : امریکہ کنٹرول لائن پر جھڑپ 2 مجاہد شہید‘ پاکستان پر فائر بندی کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام عوامی امنگوں کے مطابق فیصلے نہ کئے تو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملے گا : نوازشریف

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss