جنوبی وزیرستان : جھڑپوں میں 8 غیر ملکیوں سمیت 53 شدت پسند 7 اہلکار جاں بحق‘ فورسز کی لدھا سے آگے پیشقدمی‘ ایف سی قلعہ پر دوبارہ کنٹرول

ـ 28 اکتوبر ، 2009 جنوبی وزیرستان : جھڑپوں میں 8 غیر ملکیوں سمیت 53 شدت پسند 7 اہلکار جاں بحق‘ فورسز کی لدھا سے آگے پیشقدمی‘ ایف سی قلعہ پر دوبارہ کنٹرول

اسلام آباد + مہمند ایجنسی (سٹاف رپورٹر + نامہ نگار + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن راہ نجات کے دوران جھڑپوں اور حملوں میں 8 غیر ملکیوں سمیت 53 شدت پسند اور 7 اہلکار جاںبحق‘ متعدد زخمی ہو گئے‘ سکیورٹی فورسز شیروانگی اور لدھا کے علاقوں سے پیشقدمی کرتے ہوئے کنڈمیلہ موحکارام تک پہنچ گئی ہیں اور ان راستوں سے بارودی سرنگوں کا صفایا کیا جا رہا

مزید تفصیل

اہم خبریں

ڈرون حملے جاری رہیں گے‘ جان کیری‘ پاکستان‘ برطانیہ کے درمیان دہشت گردی کی پائپ لائن موجود ہے : امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن (آن لائن + اے پی پی) امریکی سینیٹر جان کیری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر ڈرون حملے جاری رہیں گے ابھی اقدامات نہ کئے تو پاکستان دہشت گردی کا مرکز بن سکتا ہے۔ جاسوس طیاروں کے حملوں نے القاعدہ کو بھاگنے پر مجبور کر دیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر جان کیری نے کہا کہ جاسوس طیاروں کے حملوں میں القاعدہ کے بیس میں سے چودہ اہم رہنما جاںبحق ہوئے اس لئے انہیں جاری رہنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ڈرون حملوں کی اس وقت بہت ضرورت

مزید تفصیل

آپریشن راہ نجات کی کامیابی کیلئے واضح ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا : زرداری کو کیانی کی بریفنگ

اسلام آباد (آن لائن/ جی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے منگل کو صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کیخلاف جاری آپریشن راہِ نجات کے اب تک کے نتائج کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور، آپریشنل تیاریوں اور داخلی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے صدر کو بتایا کہ آپریشن راہِ نجات کامیابی کی طرف گامزن ہے تاہم یہ آپریشن راہِ راست سے قطعی مختلف ہے اس کی کامیابی کے حوالے سے کوئی

مزید تفصیل
جسٹس افتخار نے بھی پی سی او کے تحت حلف اٹھایا‘ 3 نومبر کے فیصلے کا علم تھا نہ مجھ سمیت کسی جج نے توہین عدالت کی : ڈوگر اسلام آباد : امریکی سفارتخانہ کی گاڑی سے اسلحہ برآمد‘ 4 اہلکار گرفتار‘ فون کال پر چھوڑنا پڑے ”بھارتی غاصبو! کشمیر چھوڑ دو“ دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ‘ مظاہرے‘ مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

Archives


قلم اور کالم

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss