ایران میں خودکش دھماکہ‘ پاسداران انقلاب کے کمانڈرز سمیت 50 جاں بحق

ـ 19 اکتوبر ، 2009 ایران میں خودکش دھماکہ‘ پاسداران انقلاب کے کمانڈرز سمیت 50 جاں بحق

تہران ( نیوز ایجنسیاں + مانیٹرنگ) ایران کے صوبے سیستان میں بلوچستان سے ملحقہ سرحد پر واقع علاقے پشین میں ایک خودکش حملے میں پاسداران انقلاب کے کئی اعلیٰ کمانڈروں اور قبائلی رہنمائوں سمیت 50سے زائد افراد جاں بحق اور 150زخمی ہو گئے۔ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے الزام لگایا ہے کہ حملے کا پلان ہمسایہ ملک پاکستان میں تیار کیا گیا۔ انہوں نے کہا حملہ آوروں کو

مزید تفصیل

اہم خبریں

حکیم اللہ محسود کے گائوں سمیت مزید 6 ٹھکانوں پر کنٹرول‘ آپریشن میں 60 شدت پسند 5 اہلکار جاں بحق

اسلام آباد ( ایجنسیاں/ سٹاف رپورٹر) جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 60 شدت پسند جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ‘ 15 ٹھکانے تباہ کردئیے گئے ہیں۔ دوسری جانب تحریک طالبان نے اس کی تردید کی ہے اور ملک میں مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔ میرانشاہ اور میر علی میں غیر معینہ مدت تک کیلئے کرفیو نافذ کردیاگیا ہے‘ سکیورٹی فورسز کو شاہ ونگی اور ہیسوڑہ میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ حکیم اللہ محسود کے آبائی گائوں سمیت طالبان کے مزید 6مقامات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کوکنے اور کوٹکی

مزید تفصیل

ملک بھر میں سرچ آپریشن جاری : لاہور‘ اسلام آباد‘ میانوالی‘ بھکر سے غیر ملکیوں سمیت مزید 150 گرفتار

لاہور/ راولپنڈی ( نیٹ نیوز+ نیوز ایجنسیاں) ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے اور غیر ملکیوں سمیت مزید 150 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آن لائن کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک کارروائی کے دوران ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اورصوبہ سرحد بارڈر کے سرحدی علاقے ترمن سے تین مشتبہ غیرملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے جن میں ایک تاجک باشندہ ہے جبکہ دو افراد کا تعلق افغانستان سے بتایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں مشتبہ افراد وزیرستان جاناچاہتے تھے۔ حساس اداروں کی مشترکہ

مزید تفصیل
سکیورٹی خدشات : ملک بھر میں فوج‘ رینجرز‘ وفاق کے زیرانتظام اور کئی معروف نجی تعلیمی ادارے بند ممبئی حملوں کے ثبوتوں کا 7واں مسودہ دیدیا گیا: بھارتی میڈیا‘ پاکستان کی تردید

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss