شریف برادران اور مجھ پر حملے کی مخبری تھی ۔۔ پنجاب حکومت وزارت داخلہ کی اطلاع پر الیکشن رکوانے عدالت گئی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

ـ 01 اکتوبر ، 2009 شریف برادران اور مجھ پر حملے کی مخبری تھی ۔۔ پنجاب حکومت وزارت داخلہ کی اطلاع پر الیکشن رکوانے عدالت گئی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

گلگت (مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ گلگت میں کوئی دہشت گردی نہیں ہو رہی، بدامنی میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا، بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے تمام مکاتب فکر کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے گی، گلگت بلتستان کی داخلی خودمختاری کے بعد سارے ادارے آئین کے تحت آزادانہ طور پر کام کریں گے،

مزید تفصیل

اہم خبریں

بجلی 6 فیصد مہنگی‘ پٹرول3.63 ہائی سپیڈ ڈیزل 1.21 مٹی کا تیل 2.73 روپے لٹر سستا

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی/ نامہ نگار/ مانیٹرنگ/ ایجنسیاں) حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 6 فیصد اضافے کی منظوری دیدی ہے اور اس اضافے کا اطلاق آج یکم اکتوبر سے ہوگا۔ وزارت بجلی کے ذرائع کے مطابق اضافے کا اطلاق 50 یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین پر نہیں ہو گا‘ قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اضافے سے تین ماہ میں 35 سے 37 ارب روپے اضافی حاصل ہونگے۔ دوسری طرف حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات مانیٹرنگ نیوز کے مطابق حکومت یکم اکتوبر سے یکم

مزید تفصیل

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ‘ غیر ملکیوں سمیت 8 افراد جاں بحق

پشاور + مینگورہ (رائٹر + وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ + نامہ نگار) شمالی وزیرستان کے علاقہ نورک میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں غیر ملکیوں سمیت 8 افراد جاںبحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حملے کے بعد بھی پورے علاقے پر پروازیں جاری رہیں۔ ڈرون طیارے نے نورک میں شدت پسندوں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ڈرون طیاروں نے 2 میزائل داغے تھے۔ جاںبحق ہونے والوں میں 3 عرب‘ 3 پاکستانی‘ ایک چیچن اور ایک ازبک باشندہ شامل ہے‘ یہ 24 گھنٹوں میں تیسرا میزائل حملہ ہے۔ منگل کے روز جنوبی وزیرستان میں ہونیوالے ڈرون حملے

مزید تفصیل
گلگت میں فائرنگ‘ 5 افراد جاں بحق 10 زخمی‘ رینجرز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ووٹنگ ہوئی نہ مخالفت‘ کیری لوگر بل امریکی ایوان نمائندگان سے بھی منظور زرداری کب تک بینظیر کی تصویر کا سہارا لیتے رہیں گے‘ کیری لوگر ایشو پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے : چودھری نثار

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss