حجاج نے منی میں شیطانوں کو کنکریاں ماریں‘ قربانی دی ۔۔۔ قرآن و سنت پر عمل کریں‘ شرک سے بچیں : امام کعبہ
مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) 25 لاکھ سے زیادہ فرزندان اسلام 10 ذو الحجہ کو مزدلفہ سے منیٰ پہنچ گئے۔ انہوں نے منیٰ پہنچ کر جمرہ عقبہ یعنی بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں ایسا ہی کیا تھا۔ اکثریت نے سر کے بال منڈوائے اور بعض نے بال ترشوانے پر اکتفا کیا۔ ہزاروں حاجیوں نے قربانی کی اور بڑی تعداد میں حجاج کرام نے طواف بھی کیا۔ گورنر مکہ مکرمہ اور مرکزی حج کمیٹی کے سربراہ شہزادہ خالد الفیصل بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا کہ الحمد للہ حاجی عرفات سے
مزید تفصیل




