سازش سے نہیں ڈرتے....بھٹو کی طرح تختہ دار تک جا سکتے ہیں : زرداری

ـ 26 نومبر ، 2009 سازش سے نہیں ڈرتے....بھٹو کی طرح تختہ دار تک جا سکتے ہیں : زرداری

کراچی (یوسف خان + نامہ نگار + ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے خلاف تاریخیں دینے والوں سے نہیں ڈرتے۔ سیاسی اداکار اپنی قیمت لگوانا چاہتے ہیں۔ وہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ پارلیمنٹ‘ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتیں موجودہ سیٹ اپ کی حامی ہیں‘ کسی سازش سے نہیں ڈرتے‘ اس کا مقابلہ کریں گے‘ بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تختہ دار تک جا سکتے

مزید تفصیل

اہم خبریں

نوابشاہ ائرپورٹ پر نوازشریف گیلانی ملاقات....17 ویں ترمیم ختم‘ بگٹی کے قاتلوں کیخلاف کارروائی کی جائے : قائد مسلم لیگ (ن)

نوابشاہ (مانیٹرنگ نیوز + جی این آئی + اے پی پی) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے نوابشاہ ایئرپورٹ پر ملاقات کی جس میں دونوں رہنما¶ں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے بلوچستان پیکج کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم گیلانی‘ غلام مصطفی جتوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد نوابشاہ ایئرپورٹ پہنچے تھے جبکہ میاں نوازشریف اظہار تعزیت کے لئے جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں احتساب بل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم

مزید تفصیل

قومی خزانہ لوٹنے والوں کی گرفتاری کیلئے حکومتی اجازت ضروری نہیں : سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت/ ریڈیو نیوز/ اے پی پی) سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل ملز اور ایف آئی اے کی پیش کردہ 22ارب روپے کی بدعنوانی کی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ سٹیل ملز نے پہلے کرپشن کرنے والوں کو تحفظ دیا اور بعد میں کہاکہ بدعنوانی ہوئی ہے۔ پاکستان سٹیل ملز کے سابق چیئرمین معین اور ریاض لعل جی نے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے۔ ایف آئی اے فنی رپورٹ بنانے میں لگی رہی اور ریاض لعل جی ملک سے فرار ہو گئے۔ انہوں نے ایف آئی اے کو حکم

مزید تفصیل
امریکی میگزین نے کراچی میں بلیک واٹر کی موجودگی کی تصدیق کر دی‘ کیا اب رحمن ملک مستعفی ہونگے؟ ممبئی حملے ....خصوصی عدالت پنڈی نے 7 ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی‘ 9 اشتہاری قرار‘ بھارت امریکہ اور فرانس کا خیرمقدم پاکستان اسلام کے نام پر بنا اور قائم رہیگا اسکے دفاع پر آنچ نہیں آنے دینگے : جنرل کیانی

Archives


قلم اور کالم

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss