بگٹی کے قتل کی تحقیقات‘ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کمشن بنیں گے‘ 39 نکاتی بلوچستان پیکج پارلیمنٹ میں پیش

ـ 25 نومبر ، 2009 بگٹی کے قتل کی تحقیقات‘ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کمشن بنیں گے‘ 39 نکاتی بلوچستان پیکج پارلیمنٹ میں پیش

اسلام آ باد (وقائع نگار خصوصی + نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان پر پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے پارلیمنٹ میں 29 نکاتی آغاز حقوق بلوچستان پیکچ پیش کر دیا ہے جس کے تحت صوبائی خودمختاری کا ازسرنو تعین کیا جائے گا۔ آئین کے شیڈول 4 سے کنکرنٹ لسٹ ختم کر دی جائے گی۔ این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے قومی مالی وسائل کی صوبوں میں تقسیم کے لئے

مزید تفصیل

اہم خبریں

باڑہ : شدت پسندوں کے گڑھ گورگری اور جمرود پر فورسز کا کنٹرول‘ 23 جنگجو جاں بحق‘ 39 گرفتار

باڑہ + وانا + راولپنڈی (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن ’’خوخ بہ دیشم‘‘ (میں تمہیں دیکھ لوں گا) شروع کر دیا ہے۔ فورسز نے شدت پسندوں کے اہم گڑھ گورگری کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ لنڈے کلے میں بھی متعدد ٹھکانوں پر قبضہ کرکے پہاڑیوں پر قومی پرچم لہرا دیا گیا‘ جمرود کے علاقے میں فورسز نے مکمل کنٹرول سنبھال لیا‘ کارروائی میں 23 شدت پسند جاں بحق اور 39 کو گرفتار کر لیا گیا۔ 22 گاڑیاں تباہ اور بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ آپریشن راہ نجات

مزید تفصیل

قومیت پرست جماعتوں اور مزاحمتی تنظیموں نے بلوچستان پیکج مسترد کردیا

اسلام آباد/لاہور/کوئٹہ (ایجنسیاں+خبرنگار خصوصی+ریڈیو مانیٹرنگ) بلوچستان کی تمام قوم پرست جماعتوں اور بلوچ مزاحمتی تنظیموں نے آغاز حقوق ’’بلوچستان‘‘ پیکج کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے بلوچستان کے عوام کے ساتھ ایک مذاق قرار دیا ہے جبکہ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی، پیپلزپارٹی، صوبائی وزراء نے اسے تاریخی اہمیت کا حامل اور ماضی کے احساس محرومی کے خاتمے کیلئے اہم اور تیزرفتار پیشرفت قرار دیا ہے۔ جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے بلوچستان پیکج کو اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار

مزید تفصیل
بلوچستان پیکج : محرومیاں دور ہوں گی‘ صوبائی خودمختاری کے بغیر زخموں پر مرہم نہیں رکھا جا سکتا شرح سود میں مزید کمی‘ ڈسکائونٹ ریٹ 12.5 فیصد ہو گیا‘ سٹیٹ بنک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا بابری مسجد شہادت کی رپورٹ بھارتی پارلیمنٹ میں پیش‘ بدترین ہنگامہ

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss