ٹائمز سکوائر جیسا واقعہ دوبارہ ہوا تو پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنا پڑےں گے : امریکہ

ـ 09 مئی ، 2010 ٹائمز سکوائر جیسا واقعہ دوبارہ ہوا تو پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنا پڑےں گے : امریکہ

نیویارک (آن لائن + اے ایف پی) امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں ٹائمز سکوائر جیسے واقعہ میں پاکستان سے تعلق پایا گیا تو اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ پاکستان اگرچہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کررہا ہے تاہم اسے مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔ ہم پاکستان سے یہی توقع رکھتے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ہلیری کلنٹن نے کہا کہ ٹائمز

مزید تفصیل

اہم خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر ہر صورت عمل کرائیں گے : جسٹس افتخار ۔...۔ اداروں میں تصادم ہوا تو کچھ نہیں بچے گا : وزیراعظم گیلانی

لاہور + کراچی (وقائع نگار خصوصی + ریڈیو نیوز + مانیٹرنگ نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر ہر صورت عمل کرائیں گے جبکہ وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی اداروں میں تصادم ہوا تو کچھ نہیں بچے گا۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدےداروں کے ساتھ ملاقات میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا عدلیہ انصاف کی فوری فراہمی کے لئے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔ بار اور بنچ ایک دوسرے کے لئے لازم و

مزید تفصیل

بیلسٹک میزائل غزنوی (چہارم)‘ شاہین (ون) کے کامیاب تجربات

فوجی مشقوں کے علاقے سے (ریڈیو نیوز + اے پی پی + آن لائن) پاکستان نے کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل حتف تھری (غزنوی چہارم ) اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل حتف فور (شاہین ون) کے کامیاب تجربات کئے ہیں۔ یہ تجربات آرمی سٹرٹیجک فورس کمانڈ کی سالانہ فیلڈ تربیتی مشقوں کے اختتام پر کئے گئے جن کا مقصد غزنوی اور شاہین میزائل سسٹمز سے لیس سٹرٹیجک میزائل گروپوں کی آپریشنل تیاری کو جانچنا تھا۔ حتف تھری 290 کلومیٹر اور شاہین ون 650 کلومیٹر تک روایتی اور جوہری دونوں طرح کے وار ہیڈز کے ساتھ

مزید تفصیل
دھمکیاں دینے والے امریکہ کو منہ کی کھانا پڑے گی : عسکری ماہرین‘ سیاسی و مذہبی رہنما برطانیہ میں سیاسی بحران : کنزرویٹو اور لبرل ڈیموکریٹس میں مذاکرات بے نتیجہ لنڈی کوتل: نیٹو فورسز کے 3ہیلی کاپٹروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss