اورکزئی : بمباری‘ بم دھماکہ‘ 42 شدت پسند‘ 2 اہلکار جاں بحق‘ ڈبوری پر فورسز کا کنٹرول
اورکزئی ایجنسی (ایجنسیاں) اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 42شدت پسند جاں بحق اور 28زخمی ہو گئے، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے ڈبوری کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا، کرم ایجنسی میں شدت پسندوں نے مسافر وین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اورکزئی ایجنسی کے علاقے غلجو ‘ ناریک اور تور کانڑے میں فورسز کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 22 شدت پسند جاں بحق اور 20 زخمی ہو
مزید تفصیل




