چوکی پر خودکش حملہ 13 جاں بحق ۔۔۔ سوات آپریشن : 52 شدت پسند‘ 3 اہلکار اور 13 شہری مارے گئے
درہ آدم خیل (آن لائن) درہ آدم خیل میں سبینہ تھانہ کی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاںبحق اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ صبح خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سکیورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار اور دھماکے کی زد میں آنے والی مسافر بس میں سوار 9 افراد جاںبحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے
مزید تفصیل




