ماڈل ٹاﺅن لاہور میں تفتیشی ایجنسی کے دفتر پر خودکش حملہ‘ 15 جاں بحق‘ 93 زخمی

ـ 09 مارچ ، 2010 ماڈل ٹاﺅن لاہور میں تفتیشی ایجنسی کے دفتر پر خودکش حملہ‘ 15 جاں بحق‘ 93 زخمی

لاہور (نامہ نگار + نمائندہ خصوصی) ماڈل ٹاﺅن لاہور کے علاقہ کے بلاک میں سپیشل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کے دفتر پر خودکش حملے میں ایک خاتون‘ ایک بچے اور 9 اہلکاروں سمیت 15 افراد جاںبحق جبکہ 93 افراد زخمی ہو گئے جبکہ کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے سے ایجنسی کی دو منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔ درجنوں گھروں کو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ پورا

مزید تفصیل

اہم خبریں

سٹیل ملز کرپشن ملکی تاریخ کی سب سے بڑ ی ڈکیتی ہے‘ لوٹی ہوئی رقم ہر صورت برآمد کی جائے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (خبر نگار + بی بی سی ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے سٹیل ملز توہین عدالت کیس میں وزیر داخلہ رحمن ملک کو حاضری سے مستثنی قراردینے کی درخواست منظورکرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی۔ جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں جسٹس ثائر علی اور جسٹس طارق پرویز پر مشتمل فل بنچ نے پیرکومقدمہ کی سماعت کی۔ اس موقع پر وزیرداخلہ رحمن ملک کے علاوہ اٹارنی جنرل انور منصور خان، ڈپٹی اٹارنی جنرل شاہ خاور اورایف آئی اے حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس جاوید اقبال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان سٹیل ملز

مزید تفصیل

راولپنڈی ....گرلز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی‘ 6 طالبات زندہ جل گئیں‘ 7 زخمی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے + ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) افتخار جنجوعہ روڈ کینٹ مےں نجی گرلز ہاسٹل مےں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آتش زدگی کے باعث 6طالبات زندہ جل گئیں جبکہ 5طالبات سمیت 7افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ دوسری اور تیسری منزل پر آتش زدگی کے دوران طالبات آگ اور دھویں کے بادلوں مےں پھنس گئیں، ریسکیو 1122 کی ٹیموں اور سکیورٹی اہلکاروں نے کمروں کے شیشے توڑ کر سیڑھیاں لگا کر انہیں بحفاظت نکالا، آگ لگنے سے عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا اور کئی جگہ سے عمارت مےں دراڑیں پڑ گئیں۔ جاں بحق اور زخمی طالبات

مزید تفصیل
شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کا حملہ‘ 5 افراد جاں بحق امریکہ میں ائرپورٹ پر باڈی سکریننگ سے انکار کرنے والے فاٹا کے 6 ارکان پارلیمنٹ وطن واپس....5 امریکہ میں رک گئے گورنر آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں‘ عہدہ سے ہٹا کر سزا دی جائے : ذوالفقار کھوسہ

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss