گیلانی کا شہباز شریف کو فون‘ 73 ءکا آئین بحال کرنے پر اتفاق
لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیراعلیٰ شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک کال میں آئینی پیکج کو حتمی شکل دینے سمیت بعض اہم حکومتی اور سیاسی ایشوز پر تبادلہ خیال ہوا اور اس امر پر اتفاق ہوا کہ آئینی پیکج پر عملدرآمد کے ذریعے 1973ءکا آئین بحال ہوگا اور ملک میں سیاسی و جمہوری استحکام کے قیام میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں کہا گیا کہ حکومتوں کو عوام کے مینڈیٹ کے مطابق نتائج فراہم کرنا ہوں گے۔ متعدد حکومتی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال
مزید تفصیل




