ملکی استحکام کا انحصار صدر کے آمرانہ اختیارات کے خاتمے پر ہے: نوازشریف ۔۔۔ قوم عملی اقدامات چاہتی ہے : شہباز شریف
لاہور + لندن (خبر نگار خصوصی + نیوز رپورٹر + ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ملکی استحکام کا انحصار صدر زرداری کے آمرانہ صدارتی اختیارات کی منتقلی پر ہے‘ صدر کو اپنے احتیارات وزیراعظم کو منتقل کرنے کے مطالبے کا احترام کرنا چاہئے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کو انٹرویو اور لانگ مارچ میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکن آغا امتیاز کو میو ہسپتال میں عیادت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا تھا کہ مستقبل میں ہمارے تعلقات صدر
مزید تفصیل




