اسلام آباد ہائیکورٹ کی بحالی کا اعلان‘ مکمل خودمخار ہو گی‘ 10 ماتحت عدالتیں بھی بنیں گی : وزیر قانون
اسلام آباد (وقائع نگار + آن لائن + جی این آئی) وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان گزشتہ شب بدھ کے روز کیا گیا، اعلان کے مطابق دارالحکومت میں 10 نئی ماتحت عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ نئی قائم کردہ عدالتوں میں ماحولیات، منشیات، بیکنگ، لیبر لاز اور صارفین کی عدالتیں شامل ہیں۔بابر اعوان گزشتہ روز کالعدم اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاءکی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر قانون نے فیڈرل کورٹ کیلئے مستقل طور پر پچاس لاکھ
مزید تفصیل




