مشکلات کے باوجود پاکستان عالم اسلام کی امیدوں کا مرکز ہے : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بزرگان دین نے ہر علاقے میں شمع اسلام کو روشن کیا‘ ہتھیار نہیں اٹھائے‘ خون بہایا اور نہ ہی خوف و دہشت کی فضا قائم کی‘ لوگوں پر اپنے عقائد مسلط کرنے کی کوشش نہیں کی‘ حسن سلوک‘ رواداری‘ تحمل و برداشت کی مثالیں قائم کر کے محبت کی وہ شمعیں فروزاں کیں جن سے خطے کو جہالت کی گہرائیوں سے نکلنا نصیب ہوا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام قومی سیرت کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ نبی اکرم ﷺنے دنیا کی
مزید تفصیل




