کنٹرول حاصل کر لیں گے ‘ عسکریت پسندوں کو مکمل شکست دینے میں 2 ماہ لگ سکتے ہیں : فوجی ترجمان
لوئر دیر (ریڈیو نیوز + مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) سکیورٹی فورسز نے بونیر کے علاقوں سلطان واس اور پیر بابا کے علاقے کو شدید مزاحمت اور طویل لڑائی کے بعد کلیئر کرا لیا‘ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ بڑے شہروں اور قصبوں کو تین دن میں طالبان سے خالی کرا لیں گے تاہم عسکریت پسندوں کو مکمل شکست دینے میں مزید 2 ماہ لگ سکتے ہیں‘ شنکیاری کے مین بازار میں ٹائم بم کے دھماکے سے 4 دکانیں اور ایک گاڑی تباہ ہو گئی‘ شدت پسند جامع مسجد میں دھماکہ کرنا چاہتے تھے مگر اہل محلہ نے ان کی کوشش ناکام بنا
مزید تفصیل





