سول ایٹمی معاہدہ : پاکستان‘ چین کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ سے منظوری لینا ہوگی : امریکہ
اسلام آباد + ملتان (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + وقائع نگار + ایجنسیاں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان چین سول جوہری معاہدے پر کسی کو اعتراض نہیں۔ دہشت گردی کے حوالے سے بھارت کی سوچ تبدیل ہو رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی علاقائی نہیں عالمی مسئلہ ہے۔ دہشت گردی پاکستان، بھارت تک محدود نہیں۔ بھارتی وزیر داخلہ کو بتایا کہ دہشت گردی گلوبل مسئلہ ہے۔ مسئلہ کشمیر کا عوامی امنگوں کے مطابق حل چاہتے ہیں۔ بھارتی سوچ میں ایک بالغ نظری پیدا ہو رہی ہے۔ پاکستان اور بھارت کو
مزید تفصیل




