حکم دیتے ہیں‘ عمل نہیں ہوتا‘ سسٹم خودکشی کررہا ہو تو ذمہ دار کون ہوگا : جسٹس رمدے
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + جی این آئی) سپریم کورٹ کے 17 رکنی لارجر بنچ نے گذشتہ روز بھی 18ویں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت جاری رکھتے ہوئے 18ویں ترمیم پر پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ دوران سماعت جسٹس خلیل الرحمان رمدے نے کہا کہ ججوں اور عوام نے قربانیاں اس جمہوری نظام کو بچانے کے لیے دیں اگر نظام خود ہی خودکشی کر رہا ہو تو اس کا ذمہ دار کون ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ عوام کی خواہش آئین سے بالاتر ہے اور ہم بھی عوام کی خواہش ہی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جسٹس آصف
مزید تفصیل




