وزیرستان : 14 فوجی 26 شدت پسند جاں بحق ۔۔ بیت اللہ محسود سمیت مزید گیارہ عسکریت پسندوں کے سروں کی قیمت مقرر

ـ 29 جون ، 2009 وزیرستان : 14 فوجی 26 شدت پسند جاں بحق ۔۔ بیت اللہ محسود سمیت مزید گیارہ عسکریت پسندوں کے سروں کی قیمت مقرر

اسلام آباد/ وانا/ پشاور (رائٹرز+ اے ایف پی+ ریڈیو نیوز) جنوبی اور شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے حملوں میں 14فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ حکومت نے بیت اللہ محسود سمیت گیارہ شدت پسندوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ جنوبی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 16شدت پسند مارے گئے دیر بالا میں قومی لشکر کیساتھ جھڑپ میں 4 شدت جاں بحق‘ 5 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے

مزید تفصیل

اہم خبریں

حکومت 17 ویں ترمیم کے خاتمے پر تلی ہے‘ دعا کریں لوڈشیڈنگ جلد ختم ہو : وزیراعظم

لاہور (خصوصی رپورٹر + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شدت پسندوں کیخلاف آپریشن جلد مکمل ہو جائیگا۔ یہ وقت مذاکرات نہیں حتمی فیصلے کا ہے۔ پاکستان کا امن تباہ کرنے میں افغان‘ ازبک اور چیچن ملوث ہیں۔ حکومت 17 ویں ترمیم کے خاتمے پر تلی ہوئی ہے‘ قوم دعا کرے کہ لوڈشیڈنگ جلد ختم ہو جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ نعیمیہ اور منصورہ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مولانا سرفراز نعیمی شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ڈاکٹر راغب نعیمی سے ان

مزید تفصیل

صوبوں کی انتظامی تقسیم کا مسئلہ جان بوجھ کر 17 ویں ترمیم پر اثرانداز ہونے کیلئے اٹھایا گیا : مسلم لیگ ن

لاہور (رپورٹ سلمان غنی) مسلم لیگ (ن) نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبوں کی انتظامی تقسیم کے مسئلہ کو 17ویں آئینی ترمیم کے خاتمے کے پیکج کا حصہ نہیں بننے دیا جائے گا۔ 17ویں ترمیم کے خاتمے کے حوالے سے پیپلزپارٹی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت میں کوئی اختلاف نہیں‘ ضرورت اس امر کی تھی کہ اس حوالے سے کسی کمیٹی کے قیام کی بجائے اس پر پیشرفت کی جاتی کیونکہ مذکورہ مقاصد کیلئے اسمبلی میں دوتہائی اکثریت موجود ہے۔ پارٹی کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ہم سمجھتے ہیں کہ اس مرحلے پر صوبوں کی انتظامی تقسیم کا مسئلہ جان بوجھ کر 17ویں

مزید تفصیل
ہونڈراس میں فوجی بغاوت‘ مارتے پیٹتے ہوئے صدر زیلایا کو ملک بدر کردیا طالبان کی آڑ میں امریکنائزیشن کی سازش ناکام بنا دیں گے : منور حسن ایران : مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں برطانوی سفارتخانے کے 8 مقامی اہلکار گرفتار

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon