دہشت گردی کے خلاف جنگ عالمی تعاون سے ہی جیتی جا سکتی ہے : زرداری
برسلز (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں + نیٹ نیوز) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات کی جلد بحالی کا خواہاں ہے‘ جرمنی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے‘ صدر آصف علی زرداری نے جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل سے ملاقات میں انہیں پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ امن کا خواہاں رہا ہے‘ وہ شدت پسندی کے خاتمے کے لئے بھرپور کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ جرمنی کی چانسلر نے کہا کہ آئندہ استنبول میں ہونے والی فرینڈز کانفرنس میں
مزید تفصیل




