قیدیوں کی سزا گرفتاری سے شروع ہوگی ‘ نئی جوڈیشل پالیسی کے نفاذ کے بعد سپریم کورٹ کا پہلا فیصلہ
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + نیٹ نیوز + بی بی سی ڈاٹ کام + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) نئی جوڈیشل پالیسی کے پیر کو نفاذ کے ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا ہے کہ قیدیوں کی سزا کا اطلاق ان کی گرفتاری کی تاریخ سے ہو گا۔ گرفتاری کا عرصہ اس کی سزا سے کاٹ لیا جائے گا‘ تاہم فیصلے کا اطلاق نیب، کاروکاری اور انسداد دہشت گردی سے متعلق مقدمات پر نہیں ہو گا۔ سپریم کورٹ میں قیدیوں کی سزا سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں چھ رکنی بنچ نے کی۔ سماعت میںچیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے
مزید تفصیل




