قرضے معافی کیس....حکومت اپنے لئے مسائل کھڑے کر رہی ہے : چیف جسٹس افتخار محمد چودھری

ـ 19 جون ، 2010 قرضے معافی کیس....حکومت اپنے لئے مسائل کھڑے کر رہی ہے : چیف جسٹس افتخار محمد چودھری

اسلام آباد (خبر نگار + وقت نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بینکوں سے لئے گئے قرضے معاف کرانے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سٹیٹ بنک آف پاکستان سے 1971ءسے قرضے معاف کرانے والوں کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس میں کہا کہ قوم کی ایک ایک پائی واپس ہونی چاہئے۔ کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف

مزید تفصیل

اہم خبریں

پنجاب اسمبلی ....جنوبی پنجاب کو صوبہ قرار دینے کا مطالبہ‘ ملک توڑنے کے مترادف ہے : مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کا احتجاج

لاہور ( کامرس رپورٹر +خبرنگار خصوصی+ خبرنگار + وقت نیوز + مانیٹرنگ) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ قرار دینے کے مطالبے کو ملک توڑنے کے مترادف ہے جس پر پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے شدید احتجاج کیا اور مسلم لیگ ق نے بھی احتجاج میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا۔ پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن ملک وارث کلو نے بجٹ بحث کے دوران جنوبی پنجاب کی بات کرنے والوں کو پاکستان توڑنے کی سازش قرار دیا جس پر پیپلز پارٹی کے ملتان سے رکن ملک عباس رانا نے کہا کہ اپنا حق مانگنا غداری ہے تو یہ غداری کرتے رہیں گے۔

مزید تفصیل

پاکستان اور چین کا دفاع‘ دہشتگردی کیخلاف تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

بیجنگ (آن لائن)پاکستان اور چین نے دفاع اور عسکری شعبوں سمیت انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ دونوں ممالک دہشتگردی کے خاتمے کے حوالے سے مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کے پروگرامز کو مستقبل میں بھی آگے بڑھائینگے ۔ یہ اتفاق رائے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی اعلیٰ چینی فوجی حکام سے ملاقاتوں میں ہوا چینی خبررساں ادارے زینوا کے مطابق پاکستان اور چین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج کے مابین رابطوں اور تعاون کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔ چین کے سٹیٹ

مزید تفصیل
بجٹ اعداد و شمار کا کھیل نہیں‘ آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا : وزیر خزانہ پنجاب بینک فراڈ کیس....آفتاب سلطان نیب کی ٹیم کے سربراہ مقرر‘ اٹارنی جنرل نے نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کر دیا شیشے کے محلوں میں بیٹھنے والے پتھر نہ پھینکیں ورنہ جواب ملے گا : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss