ڈیرہ اسماعیل خان : بم دھماکے میں 11 جاں بحق

ـ 15 جون ، 2009 ڈیرہ اسماعیل خان : بم دھماکے میں 11 جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان+ لاہور (نامہ نگار /خبرنگار خصوصی) ڈیرہ اسماعیل خان کے تجارت گنج بازار میں بم دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوگئے۔ بم سائیکل ریڑھے میں موجود فروٹ کی پیٹی میں رکھا گیا تھا‘ دھماکے سے 15دکانیں اور ایک گاڑی تباہ ہو گئی۔ جاں بحق اور زخمیوں میں بیشتر محنت کش اور مزدور شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں ڈیرہ کے مصروف ترین تجارتی

مزید تفصیل

اہم خبریں

این ایف سی ایوارڈ کا اعلان 90 روز میں ہوگا‘ بجلی مزید مہنگی ہوگی : مشیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں + نیٹ نیوز) وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کا اعلان آئندہ 90 روز میں کر دیا جائے گا۔ حکومت نے سی این جی کی قیمت پٹرولیم مصنوعات کے 65 فیصد تک لانے کا اعلان کیا ہے‘ سی این جی والے اوپر سے نہیں اترے کہ انہیں چھوڑ دیا جائے۔ وہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے وزیر مملکت برائے خزانہ حنا ربانی کھر ان کے ساتھ تھیں۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ پہلی مرتبہ تین سروسز پر ٹیکس لگایا ہے رئیل اسٹیٹ کے کیپیٹل گینز پر ٹیکس میں دو فیصد اضافہ کیا گیا

مزید تفصیل

غربت‘ جہالت اور بیروزگاری کا خاتمہ آئندہ بجٹ کی ترجیحات ہیں : شہباز شریف

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کی خدمت ہمارا مشن ہے جس کی تکمیل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ صوبے سے غربت‘ جہالت اور بے روزگاری کے خاتمے اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی پرخطیر وسائل خرچ کئے جا رہے ہیں اور آئندہ مالی سال کا بجٹ اور ترقیاتی پروگرام بھی انہی ترجیحات کا عکاس ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پسماندہ و دورافتادہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے

مزید تفصیل
جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ‘ 5 افراد جاں بحق‘ متعدد زخمی غفلت کے مرتکب پولیس افسران کیخلاف کارروائی کیلئے 8 جولائی کی ڈیڈ لائن

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss