دونوں ممالک جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے‘ بھارتی قیادت سے مذاکرات کیلئے پھر رابطہ کریں گے : گیلانی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ/ ایجنسیاں/ ریڈیو نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی قیادت سے مذاکرات شروع کرنے کیلئے دوبارہ رابطہ کریں گے۔ مذاکرات شروع کرنے کا عمل پورے خطے کیلئے سودمند اور مفاد میں ہے۔ توقع ہے بھارت مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر مذاکراتی عمل جلد شروع کرے گا۔ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ اس کی اپنی بقاء کیلئے ہے‘ حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ عوام کی حمایت سے جیتے گی‘ مالاکنڈ
مزید تفصیل




