عسکریت پسندوں کو حوالے کرنے سے انکار پر بنوں میں آپریشن‘ گولہ باری سے 20 جاں بحق‘ سوات میں فضل اللہ کا ہیڈکوارٹر تباہ
لکی مروت + پشاور + اسلام آباد (نامہ نگار + بیورو رپورٹ + مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) رزمک کیڈٹ کالج کے طلبہ کے اغوا میں ملوث ہونے کے شواہد ملنے کے بعد ایف آر بنوں میں سکیورٹی فورسز نے جانی خیل قبائل کے خلاف آپریشن شروع کر دیا، بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی گئی جس سے 20 شدت پسند جاںبحق اور 5 گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ بنوں کے علاقوں میں گولہ باری کے باعث وسیع پیمانے پر نقل مکانی شروع ہو گئی اور علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ بازار اور داخلی راستے بند ہو گئے ہیں اور حکم نہ ماننے پر 27 افراد کو گرفتار کر
مزید تفصیل




