اسرائیل کا غزہ جانے والے امدادی قافلے پر حملہ‘ 20 جاں بحق‘ 40 ممالک کے سینکڑوں افراد حراست میں لے لئے گئے

ـ 01 جون ، 2010 اسرائیل کا غزہ جانے والے امدادی قافلے پر حملہ‘ 20 جاں بحق‘ 40 ممالک کے سینکڑوں افراد حراست میں لے لئے گئے

غزہ + انقرہ + اسلام آباد + لندن (اے ایف پی + نیٹ نیوز + آصف محمود سے + نوائے وقت نیوز + ایجنسیاں)اسرائیلی بحریہ کے سینکڑوں کمانڈوز نے غزہ کے محصور مکینوں کی امداد کے لئے ترکی کی قیادت میں امدادی سامان لے جانے والے آزادی قافلے (فریڈم فلوٹیلا) میں شامل 6 غیر مسلح جہازوں پر حملہ کر دیا جس سے 20 افراد جاںبحق اور 60 زخمی ہو گئے۔ جاںبحق ہونے والے زیادہ تر ترکی کے باشندے ہیں۔

مزید تفصیل

اہم خبریں

زخمی ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے دہشت گردوں کی جناح ہسپتال میں فائرنگ‘ 5 جاں بحق

لاہور (خبرنگار‘ نامہ نگار‘ نمائندہ خصوصی‘ نیوز ایجنسیاں) پولیس کی وردیوں میں ملبوس 4 دہشت گردوں نے جناح ہسپتال میں زیرعلاج اپنے زخمی ساتھی دہشت گرد کو چھڑوانے کیلئے رات گئے ہسپتال پر حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں کی اندھادھند فائرنگ کی زد میں آ کر 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاںبحق ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں زخمی ہونے کے باوجود دہشت گرد اپنے ساتھی کو چھڑوائے بغیر ہی پولیس موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں اے ایس آئی اشتیاق احمد‘ 3 کانسٹیبل ذوالفقار‘ سرفراز‘ راشد

مزید تفصیل

پاکستان اپنے تمام بیرونی فضائی مسافروں کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرے‘ امریکہ نے دباﺅ بڑھا دیا

واشنگٹن (چودھری افتخار/ مانیٹرنگ نیوز) امریکہ نے پاکستان سے فضائی مسافروں کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان پر دباﺅ بڑھا دیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق قومی سلامتی کے امریکی مشیر جنرل جیمز جونز اور سی آئی اے کے سربراہ لیون پینیٹا نے حالیہ دورہ پاکستان میں پاکستانی حکام سے ملاقاتوں میں فضائی مسافروں کا مکمل ڈیٹا مہیا کرنے کا معاملہ اٹھایا تھا۔ اخبار نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا امریکی انتظامیہ سمجھتی ہے مسافروں کے بارے میں

مزید تفصیل
امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کیخلاف کئی شہروں میں مظاہرے‘ ریلیاں اسرائیلی فوج نے صحافی طلعت حسین سمیت 3 پاکستانی یرغمال بنا لئے گیلانی سے کیانی کی ملاقات، دہشت گردی کی حالیہ لہر پر تبادلہ خیال

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss