مقبوضہ کشمیر : مظاہرین‘ جنازے کے شرکاءپر فائرنگ‘ مزید 3 کشمیری شہید‘ کرفیو نافذ
سرینگر (مانیٹرنگ نیوز + اے ایف پی + بی بی سی) مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین اور جنازے کے شرکا پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے خاتون سمیت مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے‘ حکام نے ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ قبل ازیں شہادتوں کی خبر پھیلتے ہی وادی کے بیشتر اضلاع میں ہڑتال کی گئی اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کٹھ پتلی حکومت نے سکیورٹی پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے اور شاہراہوں پر سکیورٹی بھی بڑھا دی ہے۔ اے پی پی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے مظفر احمد بٹ کے جنازے کے شرکا
مزید تفصیل




