دریاﺅں میں تاریخی طغیانی : سیلاب پنجاب میں بھی تباہی پھیلانے لگا‘ ہلاکتیں 500 ہو گئیں

ـ 31 جولائی ، 2010 دریاﺅں میں تاریخی طغیانی : سیلاب پنجاب میں بھی تباہی پھیلانے لگا‘ ہلاکتیں 500 ہو گئیں

لاہور + پشاور + ملتان (ضلعی نامہ نگاروں سے + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ گذشتہ روز بھی جاری رہا جس کے بعد دریائے سندھ‘ دریائے جہلم‘ دریائے چناب بپھر گئے جبکہ دریائے راوی میں بھی سیلاب ہے۔ پنجاب‘ خیبر پی کے‘ بلوچستان‘ آزاد کشمیر‘ جنوبی پنجاب اور سندھ میں کچے کے علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ قبائلی

مزید تفصیل

اہم خبریں

شرح سود بڑھا کر 13 فیصد کردی گئی‘ مہنگائی ہدف سے زیادہ رہنے کی توقع : سٹیٹ بنک

کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے شرح سود میں 50 بیس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا جس کے بعد شرح سود 2 اگست سے 12.5 سے 13 فیصد ہو جائے گی۔ مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے قائم مقام گورنر سٹیٹ بنک یاسین انور نے کہا کہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد رہے گی گزشتہ مالی سال مہنگائی کی شرح ہدف سے 2.7 فیصد زائد ر ہی جبکہ رواں مالی سال بھی مہنگائی کی شرح حکومتی ہدف سے زائد رہنے کی توقع ہے۔ مانیٹری پالیسی دو ماہ کیلئے ہے رواں مالی سال میں مالیاتی خسارہ 6.4 فیصد تک جا سکتا ہے جو جی ڈی پی کا 5 فیصد ہو سکتا

مزید تفصیل

برطانوی وزیراعظم کا بیان حیران کن ہے‘ ہائی کمشنر کو طلب کرکے وضاحت لیں گے : شاہ محمود قریشی

اسلام آباد + لندن (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا بیان حیران کن ہے اور ہمیں اس پر افسوس ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے وضاحت لیں گے کیمرون کو خطے کی صورتحال سمجھنے میں وقت لگے گا انہیں پاکستان کے بارے بڑی نپی تلی بات کرنی چاہئے تھی اور انہیں پاکستان کے دہشت گردی کیخلاف کردار کا احساس ہونا چاہئے۔ صدر زرداری کو دورہ برطانیہ میں حالات کو سمجھنے کا موقع ملے گا۔ برطانوی وزراء نے ملاقاتوں میں دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی

مزید تفصیل
وزیراعظم کا خیبر پی کے میں متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ‘ امدادی کام تیز کرنے کی ہدایت گستاخانہ خاکوں اور قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج جاری‘ مسلمان مصلحت پسندی چھوڑ دیں : امیرحمزہ دیر‘ سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 33 جاں بحق

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss