راولپنڈی : حساس ادارے کی بس پر خودکش حملہ ‘ 29 زخمی
راولپنڈی/ پشاور (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ ریڈیو نیوز+ بیورو رپورٹ+ ایجنسیاں) راولپنڈی کے پوش علاقے چوہڑ چوک میں حساس ادارے کی بس پر خودکش حملے میں حملہ آور ہلاک جبکہ 29 افراد زخمی ہوگئے‘ 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پشاور میں شدت پسندوں نے پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر 4 بجکر 19منٹ پر حساس ادارے کی بس آر پی ٹی 9535 سرکاری ملازمین کو اسلام آباد سے لے کر راولپنڈی سے ہوتے ہوئے مندرہ جارہی تھی کہ موٹرسائیکل
مزید تفصیل





