کراچی سے اسلام آباد آنیوالا ائربلیو کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ‘ 152 مسافر جاں بحق

ـ 29 جولائی ، 2010 کراچی سے اسلام آباد آنیوالا ائربلیو کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ‘ 152 مسافر جاں بحق

اسلام آباد + لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے + وقائع نگار خصوصی + خصوصی نامہ نگار + خبر نگار + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) نجی فضائی کمپنی ایئربلیو کا مسافر طیارہ وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سوار تمام 152 افراد جاںبحق ہو گئے۔ فضائی حادثہ بدھ کو صبح کے وقت 9 بجکر 42 منٹ پر پیش آیا۔ طیارہ ہری پور کی جانب سے شاہ فیصل مسجد کے

مزید تفصیل

اہم خبریں

سینٹ کا اجلاس طیارہ حادثہ کے سوگ میں ملتوی‘ جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد (ثناءنیوز) سینٹ کا اجلاس بدھ کو نجی فضائی کمپنی کے مسافر طیارے کی خوفناک تباہی اور قیمتی جانوں کے ضیاع کے سوگ میں ملتوی کر دیا گیا۔ ایوان میں جاں بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ چیئر مین سینٹ فاروق ایچ نائیک نے رولنگ دی ہے کہ جاں بحق مسافروں کے لواحقین کو مناسب معاوضہ دیا جائے اور غمزدہ خاندانوں کی امداد میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ ارکان نے حادثے کی تحقیقات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا۔ اجلاس گزشتہ روز چیئر مین فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں۔ سینٹ مسافر طیارے کے حادثے سے

مزید تفصیل

امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، بھارت، ایران، افغانستان اور دیگر ممالک کا اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) اسلام آباد میں طیارے کے حادثے پر امریکہ، ایران، افغانستان، سعودی عرب، برطانیہ، بھارت ، روس، آذربائیجان کی طرف سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن اور ایران کے سفیر ماشاءاللہ شاکری نے واقعہ پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے الگ الگ بیان میں کہا ہے کہ وہ جاں بحق ہونے والے مسافروں اور عملہ کے ارکان کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں صدر زرداری کو امریکی صدر بارک اوباما اور افغان صدر حامد کرزئی نے فون کیا اور واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا۔

مزید تفصیل
100سے زائد نعشیں پمز ہسپتال پہنچائی گئیں، شناخت میں مشکل

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss