داتا دربار : یکے بعد دیگرے 3 خودکش دھماکے‘ 45 افراد شہید 200 زخمی

ـ 02 جولائی ، 2010 داتا دربار :  یکے بعد دیگرے 3 خودکش دھماکے‘ 45 افراد شہید 200  زخمی

لاہور (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار + نیوز ایجنسیاں) داتا دربار مےں جمعرات کی شب ےکے بعد دےگرے تےن خوفناک خودکش دھماکوں مےں45 سے زائد افراد شہےد اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے پہلا دھماکہ سونے کے گیٹ‘ دوسرا وضو خانے کے قریب اور تیسرا مزار کے بالکل قریب ہوا۔ خودکش دھماکوں سے دربار کے صحن میں موجود زائرین کے جسموں کے چےتھڑے اڑ گئے ہر طرف انسانی اعضا ءبکھرے ہوئے تھے جبکہ

مزید تفصیل

اہم خبریں

دھماکوں کے بعد چیخ و پکار‘ مشتعل افراد کا مظاہرہ‘ پتھراﺅ‘ 5 اہلکار زخمی‘ حکومت کے خلاف زبردست نعرے

لاہور (نمائندہ خصوصی + نامہ نگار+ وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) داتا دربار مےں خودکش دھماکوں کے بعد ہرطرف انسانی اعضائ، گوشت و خون کے لوتھڑے، نعشیں اور چیخ و پکار کرتے زخمی موجود تھے جبکہ زائرین کی بڑی تعداد نے داتا دربار کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور پولیس و میڈیا کی گاڑیوں پر پتھراﺅ کیا اور پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی جبکہ اس ہنگامہ آرائی کے دوران 5پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دربار کے احاطہ مےں ہر طرف نعشوں کا ڈھیر لگ گیا اور زخمیوں کی چیخ و پکار کے ساتھ ہی بھگدڑ مچ گئی، ہر طرف چیخ و پکار اور کراہنے

مزید تفصیل

توہین آمیز خاکوں کیخلاف دینی جماعتیں آج ملک گیر یوم احتجاج منائیں گی‘ حرمت رسول کانفرنسیں بھی جاری

لاہور (وقائع نگار خصوصی + اپنے نمائندے سے) توہین آمیز خاکوں اور قرآن مجید کے غلط ترجمے کے خلاف دینی جماعتیں آج ملک بھر مےں یوم احتجاج منائیں گی۔ نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے جبکہ تحریک حرمت رسول کے زیر اہتمام پشاور سمیت مختلف شہروں مےں کانفرنسوں کا سلسلہ گذشتہ روز بھی جاری رہا جس مےں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ناموس رسالت کے تحفظ کےلئے کٹ مرنے کا عزم ظاہر کیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک حرمت رسول کے تحت خاکوں کے خلاف گجرات کے ضلع کونسل ہال میں حرمت رسول ﷺ کانفرنس ہوئی جس

مزید تفصیل
جی ایس ٹی میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری‘ مہنگائی کا طوفان آ گیا‘ اشیائے ضروریہ سمیت ہر چیز کی قیمت بڑھ گئی خودکش دھماکے پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے سنی جماعتوں کا آج یوم سوگ کا اعلان، حملے قابل مذمت ہیں : دینی، سیاسی رہنما

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss