فوج سوات متاثرین کی بحفاظت واپسی یقینی بنائے گی ‘ صدر نے جامع منصوبہ کی منظوری دیدی

ـ 02 جولائی ، 2009 فوج سوات متاثرین کی بحفاظت واپسی یقینی بنائے گی ‘ صدر نے جامع منصوبہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں متاثرین سوات‘ مالاکنڈ کی بحفاظت واپسی کے لئے فوج کے جامع منصوبہ کی منظوری دے دی ہے‘ جس کے تحت پاک فوج متاثرین کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنائے گی‘ اس اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شرکت کی‘ اس سے قبل جنرل

مزید تفصیل

اہم خبریں

چوہدری غفور کی 8 ‘ بشریٰ گردیزی کی ایک روز کیلئے رکنیت معطل ‘ ایوان میں داخلہ بند

لاہور (خبر نگار + نیوز رپورٹر + سپیشل رپورٹر + اے پی پی) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نے 29 جون کو پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ہونیوالے جھگڑے کو نمٹاتے ہوئے رولنگ دیتے ہوئے وزیر برائے جیلخانہ جات اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری عبدالغفور کی رکنیت معطل کرتے ہوئے ان کا 8 دن اور مسلم لیگ (ق) کی خاتون رکن سیدہ بشریٰ نواز گردیزی کی رکنیت معطل کرتے ہوئے ان کا ایک دن کیلئے ایوان میں داخلہ بند کرتے ہوئے انہیں کارروائی میں حصہ لینے سے روک دیا۔ قبل ازیں اس معاملے کو نمٹانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں صبح 9

مزید تفصیل

کینال ویو میں مبینہ مقابلہ ‘ 4 افراد ہلاک ۔۔۔ ڈاکو تھے‘ پولیس کا دعویٰ

لاہور (نامہ نگار) ہنجر وال کے علاقے کینال ویو ہائوسنگ سکیم میں سی آئی اے صدر ڈویژن پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران چار افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو تھے اور واردات کے دوران پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے جبکہ دو ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چاروں افراد زیر حراست تھے جنہیں کینال ویو سوسائٹی میں لے جا کر ہلاک کرنے کے بعد پولیس مقابلے کا ڈرامہ رچا دیا گیا۔ پولیس نے نعشیں قبضے میںلیکر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے بھجوا دی ہیں۔

مزید تفصیل
بدترین لوڈشیڈنگ اور مظاہرے جاری ‘ حکمرانوں کے پتلے نذر آتش سوات آپریشن جلد مکمل ہوگا قوم خوشخبری سنے گی‘ کابینہ میں ردوبدل کیا جائے گا : وزیراعظم

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss