سرگودھا : دارالعلوم محمدیہ میں خود کش دھماکہ‘ ایک نمازی جاں بحق‘ 25 زخمی‘ ہنگامہ آرائی
سرگودھا (نمائندگان/ وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ + اے این این) سرگودھا شہر کے وسط میں قائم دارالعلوم محمدیہ 19 بلاک میں ہونے والے خودکش حملہ میں ایک نمازی جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے۔ جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دارالعلوم محمدیہ میں خودکش حملہ کے بعد شہر میں بھگدڑ مچ گئی۔ خودکش حملہ آور کا سر اور جسم کے دیگر حصے فضاءمیں بکھر گئے۔ دھماکہ کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا اور عوام سے بار بار زخمےوں کو خون دینے کی اپیل کی گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کمشنر، ڈی سی او،
مزید تفصیل




