بجلی مزید 7.6 فیصد مہنگی‘ ڈیزل4.14‘ پٹرول 1.09 روپے لٹر سستا

ـ 01 جولائی ، 2010

اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی+مانیٹرنگ ڈیسک + نیٹ نیوز + جی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت بجلی کے نرخوں میں 7.6 فیصد فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے نرخوں میں اضافہ آج یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔ یہ اضافہ گذشتہ روز نیپرا کی جانب سے ماہانہ ایندھن قیمتوں میں ردوبدل کے تحت ہونے والے اضافے سے الگ ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے بجلی کی پیداوار بڑھنے سے حکومت نے نیپرا ایکٹ کے تحت ملک میں کام کرنے والی آٹھ بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور کراچی الیکٹرک

مزید تفصیل

اہم خبریں

اپوزیشن جو مرضی کر لے‘ ہم 5 سال پورے کریں گے : صدر زرداری

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جب ملک میں ڈگریوں کا قانون موجود تھا اور گریجوایشن کی شرط موجود تھی تو کسی ایک شخص کو نااہل قرار نہیں دیا گیا۔ آج ملک میں جمہوریت ہے اس لئے ڈگریوںکی بنا پر نااہل قرار دیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن جو بھی کر لے ہم 5 سال پورے کریں گے۔ کچھ لوگ ارکان پارلیمنٹ کو نااہل کرانا چاہتے ہیں‘ جمہوری دوستوں سے کہوں گا کہ جمہوریت کو خراب نہ کرو‘ جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بدنام نہ کریں‘ ہمارے دوست انتظار کریں‘ جمہوریت کمزور نہیں ہوئی۔ ایوان صدر میں

مزید تفصیل

مقبوضہ کشمیر میں شدید اشتعال‘ فورسز سے جھڑپیں‘ سرکاری املاک نذر آتش

سری نگر (اے ایف پی + جی این آئی) مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیریوں کی شہادت کے خلاف گذشتہ روز شدید احتجاج کیا گیا۔ 3 کشمیریوں کو منگل کے روز اننت ناگ میں شہید کیا گیا تھا۔ قابض بھارتی فوج نے سوپور‘ بارہ مولا‘ اننت ناگ‘ پہلگام‘ پلوامہ اور جھج بہیرا سمیت دیگر علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا اس کے باوجود شدید مظاہرے کئے گئے۔ کرفیو والے علاقوں میں ہزاروں بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ مظاہروں کی وجہ سے وادی میں کاروباری اور تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ مقبوضہ وادی میں ایس ایم ایس سروس بھی تین روز سے معطل ہے۔ دوسری جانب

مزید تفصیل
”کنٹینرز سکینڈل“ پاکستان میں 4 مقدمات درج‘ 7 گرفتار‘ نیٹو کا کرنل عہدے سے ہٹا دیا گیا زرداری بے گناہ ہیں‘ ان کے خلاف کوئی مقدمہ واپس نہیں لے رہے: بابر اعوان انٹر کی سند جعلی ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے یاسر رضا نااہل قرار

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss