بگٹی کے قتل کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمشن بنایا جائے‘ صرف معافیاں مانگنے سے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ہوگا‘ حکومت اپنے آپ کو تباہ کرنے پر تلی ہے تو بچا نہیں سکتے : نوازشریف
کوئٹہ (بیورو رپورٹ + ایجنسیاں + مانیٹرنگ سیل) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک پر آئین و قانون کی حکمرانی ہوتی تو یہاں دہشت گردی کی بنیاد نہ پڑتی، ناراض عوام کو خوش کرنے کے لئے مشرف کے ناجائز اقدامات کا ازالہ کیا جائے ،جمہوریت اور کرپشن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، ہم حکومت کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، حکومت بھی عوامی مینڈیٹ کا احترام کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ آمد کے بعد مسلم لیگی رہنما سردار یعقوب ناصر کی رہائش گاہ پر صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے
مزید تفصیل





