ججز کی تقرری مشاورت سے کرینگے‘ غلط فہمی دور کر لیں‘ عدلیہ کے ساتھ میرا کوئی تصادم نہیں : گیلانی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں + ریڈیو نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ غلط فہمی دور کر لیں ان کا عدلیہ کے ساتھ کوئی تصادم نہیں ہے‘ عدلیہ سے میرے اچھے تعلقات ہیں‘ ججز کی تقرری باہمی مشاورت سے کی جائے گی‘ فیڈرل گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول جی ایٹ فور کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اداروں کے عدم استحکام والا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔ عدلیہ کے ساتھ تصادم کی سوچ رکھنے والوں کو مایوسی ہو گی‘ میں جب بھی کوئی بات کرتا ہوں اس کے پس منظر میں وزن ہوتا ہے‘ وہ
مزید تفصیل




