عالمی برادری ہماری حکمت عملی کو سمجھے‘ افغان مسئلے کے حل میں پاکستان کا کردار بڑھایا جائے : جنرل کیانی
برسلز (نیوز ایجنسیاں) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے نیٹو ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کا مسئلہ پائےدار بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پاکستان کے کردار میں اضافہ کریں۔ افغانستان کے حوالے سے پاکستان سے بہتر زمینی حقائق کو کوئی نہیں جانتا ہم دہشت گردوں کے خلاف اپنی حکمت عملی کے مطابق کارروائی کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیٹو ہیڈکوارٹرز میں نیٹو ملٹری کمیٹی کے اجلاس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں انہیں خصوصی طور پر شرکت کی دعوت نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل گیام
مزید تفصیل




