افغانستان میں بہت لڑائی ہو چکی‘ سیاسی حل ہونا چاہئے : نیٹو کمانڈر

ـ 26 جنوری ، 2010 افغانستان میں بہت لڑائی ہو چکی‘ سیاسی حل ہونا چاہئے : نیٹو کمانڈر

نیویارک/ لندن (نمائندہ خصوصی+ بی بی سی+ جی این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان رہنماﺅں سے مذاکرات کا وقت آ گیا ہے‘ اقوام متحدہ نے دہشت گردوں کی فہرست سے اہم طالبان رہنماﺅں کے نام نکالنے کیلئے افغان حکومت سے نام بھی مانگ لئے ہیں۔ ادھر افغانستان میں نیٹو کمانڈر جنرل میک کرسٹل نے کہا ہے کہ افغانستان میں لڑائی بہت ہو چکی‘ صورتحال میں پیش رفت

مزید تفصیل

اہم خبریں

صدام کے کزن ”کیمیکل علی“ کو بھی پھانسی دیدی گئی‘ بغداد میں 3 بم دھماکے‘ 45 ہلاک

بغداد (اے ایف پی + ریڈیو مانیٹرنگ) عراق کے سابق صدر صدام حسین کے دست راست علی حسن المجید عرف ”کیمیکل علی“ کو پھانسی دے دی گئی۔ کیمیکل علی صدام حسین کے کزن تھے‘ کیمیکل علی کو سب سے زیادہ شہرت ایران عراق جنگ کے دوران ملی۔ ایران نے الزام لگایا تھا کہ عراق نے جنگ میں ایران کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کئے تھے اور کیمیکل علی کی حکمت عملی کے باعث ایران کو ابتدا میں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ کیمیکل علی پر 1988ءمیں کردوں پر زہریلی گیس پر مشتمل کیمیائی ہتیھار استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا جس کے

مزید تفصیل

آپ کے خط میں ندامت کا اظہار نہیں ہوتا‘ سپریم کورٹ کا رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + ایجنسیاں + نیٹ نیوز) سپریم کورٹ نے وزیر داخلہ رحمن ملک کے خلاف باضابطہ طور پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں جبکہ وزیر داخلہ سے کہا ہے کہ وہ عدالت کو تمام حقائق بتائیں‘ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت نے کبھی پارلیمنٹ یا انتظامیہ کے کام میں مداخلت نہیں کی‘ ہمیں لوٹی گئی قومی دولت ہر حال میں واپس لانی ہے‘ سٹیل مل کرپشن کیس کی تفتیش تبدیل کرنے سے مقدمہ کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ عدالت نے وزیر داخلہ کے تحریری جواب

مزید تفصیل
زرداری کی عبداللہ گل‘ اردگان‘ کرزئی سے ملاقاتیں ۔۔۔ ترکی کا پاکستان کو کوبرا ہیلی کاپٹروں کے پرزے مفت دینے کا اعلان ہتھیار ڈالنے والے شدت پسندوں سے مذاکرات ہو سکتے ہیں : پاکستان‘ افغانستان زرداری کیخلاف ریفرنس مل گیا‘ آئین اور قانون کے مطابق جائزہ لیں گے : سیکرٹری الیکشن کمشن

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss