نادان غلط فہمی میں ہیں‘ اداروں میں تصادم ہوگا نہ فوج آئے گی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

ـ 25 جنوری ، 2010 نادان غلط فہمی میں ہیں‘ اداروں میں تصادم ہوگا نہ فوج آئے گی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

ملتان (وقائع نگار/ نمائندہ نوائے وقت/ ریڈیو نیوز) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ اداروں میں تصادم ہو گا اور فوج آ جائیگی یہ انکی بھول ہے۔ بعض نادان یہ سمجھ رہے ہیں کہ اداروں کے تصادم کی صورت میں فوج بلا لیں گے مگر فوج کی واپسی کی توقع کرنے والے غلط فہمی میں ہیں‘ ہم اداروں میں تصادم کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے‘ ہم یقین دلاتے ہیں کہ

مزید تفصیل

اہم خبریں

این آر او : فیصلہ پر عملدرآمد نہ ہوا تو 28 جنوری کو ملک گیر ہڑتال‘ 13 فروری کو لائحہ عمل کا اعلان ہوگا : وکلا

لاہور (وقائع نگار خصوصی/ ایجنسیاں) وکلا کی قومی رابطہ کونسل نے سپریم کورٹ کے این آر او کے فیصلے کی تائید اور حمایت کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو وکلا کو سڑکوں پر آنے سے کوئی نہیں روک سکتا‘ عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں وکلا 28جنوری کو ملک گیر ہڑتال کریں گے جبکہ بار ایسوسی ایشنوں میں احتجاجی کنونشن اور اجلاس ہونگے۔ وزیراعظم کی جانب سے صدر کو مستثنیٰ قرار دینا سپریم کورٹ کے فیصلے سے انحراف ہے۔ صدر سمیت کوئی بھی اس فیصلے سے مستثنیٰ نہیں۔ چیف جسٹس

مزید تفصیل

کمپیوٹرائزڈ جعلسازی : ایم این اے بہادر احمد کی اہلیہ اور 48 لینڈ لارڈ رشتہ دار سبسڈی والے ٹریکٹر لے اڑے

اسلام آباد( زاہد گشکوری/نیشن رپورٹ) بینظیر ٹریکٹر سکیم کے ذریعے 12ستمبر2009ءکو ہونیوالی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں جعلسازی کے ذریعے ایک ایم این اے کے48رشتہ داروں کو نوازدیا گیا۔ضلع لیہ کے ایم این اے بہادر احمد خان سہر کے جن رشتہ داروں کو سبسڈی والے ٹریکٹر دئیے گئے وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ لینے کے اہل ہی نہیں تھے کیونکہ اس میں صرف وہ کسان حصہ لے سکتے تھے جنکی زرعی اراضی 25ایکڑ سے کم ہو۔لیکن یہ تمام افراد لینڈ لارڈز ہیں اور ہزاروں ایکڑ اراضی کے مالک ہیں۔کشمیر ہاﺅس میں ہونیوالی اس قرعہ اندازی میں

مزید تفصیل
کرسمس پر طیارہ تباہ کرنے کا منصوبہ اوباما کیلئے پیغام تھا‘ امریکہ پر مزید حملے کریں گے : اسامہ کی نئی آڈیو چوتھا سہ فریقی اجلاس آج ہو گا‘زرداری کے استنبول مےں ترک وزےراعظم سے مذاکرات بجلی‘ گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف لاہور‘ سرگودھا‘ ڈسکہ میں مظاہرے ۔۔۔ دھند چھائی رہی‘ حادثات میں ایک شخص جاں بحق‘ کئی زخمی

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss