جمہوریت کا تحفظ یقینی بنائیں گے‘ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی ۔۔۔ مڈٹرم الیکشن ملکی مفاد کے منافی ہیں : گیلانی‘ شہباز ملاقات میں اتفاق

ـ 24 جنوری ، 2010 جمہوریت کا تحفظ یقینی بنائیں گے‘ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی ۔۔۔ مڈٹرم الیکشن ملکی مفاد کے منافی ہیں : گیلانی‘ شہباز ملاقات میں اتفاق

لاہور (خبر نگار خصوصی + نیٹ نیوز + ریڈیو نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ مڈٹرم الیکشن مسائل کا حل نہیں بلکہ یہ ملکی مفاد کے منافی ہیں۔ ایک گھنٹہ کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنما¶ں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ مڈٹرم الیکشن ملک میں جاری سیاسی عمل

مزید تفصیل

اہم خبریں

آئین کی بالادستی کے سوا کوئی نظریہ تسلیم نہیں کر سکتے‘ ریاستی ادارے قانون کی حکمرانی یقینی بنائیں : جسٹس افتخار

اسلام آباد (خبرنگار) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ آئین کی تشریح کرنا عدالت کا کام ہے اور عدالتیں آئین کے مطابق کام کرتی ہیں۔ لوگوں کو انصاف کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے عدالتیں اور وکلا انصاف کی فراہمی میں برابر کے ذمہ دار ہیں جس معاشرے میں انصاف کی بالادستی نہ ہو وہ معاشرہ مہذب نہیں کہلاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے 12ویں رول سائننگ تقریب اور مختلف بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وکلا قانون کی حکمرانی کے لئے کردارادا

مزید تفصیل

حکومت نے جسٹس ثاقب نثار کو سپریم کورٹ بھیجنے کی سمری نظرثانی کیلئے چیف جسٹس افتخار کو واپس کردی

اسلام آباد (خبرنگار + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) صدر اور وزیراعظم کی مشاورت کے بعد حکومت نے الجہاد ٹرسٹ کیس کی روشنی مےں جسٹس ثاقب نثار کو سپریم کورٹ کا جج لگانے سے معذرت کر لی ہے۔ اس حوالے سے جسٹس ثاقب نثار کو سپریم کورٹ بھیجنے کی سمری نظرثانی کےلئے واپس چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو واپس کر دی ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے اس حوالے سے جاری بیان مےں کہا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے صدر کو ایڈوائس کی کہ وہ چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کریں کہ وہ اپنی 19 دسمبر 2009 ءکو بھیجی گئی سفارش پر نظرثانی

مزید تفصیل
عافیہ پر دہشتگردی کا الزام نہیں‘ امریکی میڈیا لیڈی القاعدہ قرار دے رہا ہے: جج انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان دفاعی چیمئپن بھارت کو ٹورنامنٹ سے باہر کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گیا مسلم لیگ ن نے حکومت کو باور کرا دیا کہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا جائے

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss