صدر کو آئینی تحفظ حاصل ہے ”این آر او“ عدالتی فیصلے پر فوری عمل کیا جائے : وزیراعظم کی ہدایت

ـ 23 جنوری ، 2010 صدر کو آئینی تحفظ حاصل ہے ”این آر او“ عدالتی فیصلے پر فوری عمل کیا جائے : وزیراعظم کی ہدایت

لاہور + اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر + ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ این آر او پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کے لئے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں‘ صدر کو آئین کے تحت تحفظ حاصل ہے‘ کسی کو کوئی خطرہ نہیں‘ سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی کا معاملہ آئین و قانون کے مطابق حل کر لیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں

مزید تفصیل

اہم خبریں

بلیک واٹر کی پاکستان میں موجودگی سے متعلق امریکی وزیر کا بیان....سینٹ میں شدید ہنگامہ‘ رحمن ملک کے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (لیڈی رپورٹر + مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کے پاکستان میں بلیک واٹر کی موجودگی کے بیان پر سینٹ کے اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ سینیٹر سید ظفر علی شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بلیک واٹر کی موجودگی کے بارے میں امریکی وزیر دفاع کے بیان کے بعد وزیر داخلہ رحمن ملک کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔ وہ نکتہ اعتراض کا جواب نہ ملنے پر واک آ¶ٹ کر گئے۔ اس سے پہلے سینٹ میں وزراءاور اپوزیشن ارکان کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بعض وزراءاور

مزید تفصیل

”بلیک واٹر“ امریکی وزیر کے بیان نے رحمان ملک کا جھوٹ بے نقاب کر دیا‘ استعفی دیں : مذہبی و سیاسی رہنما

لاہور (خصوصی نامہ نگار + ایجنسیاں) مختلف مذہبی سیاسی جماعتوں نے امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کی جانب سے امریکی دہشت گرد تنظیم بلیک واٹر کی پاکستان میں موجودگی کے اعتراف پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع کے بیان نے حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھول دیاکہ ملک میں بلیک واٹر تنظیم کا وجود نہیں ہے۔ حکومت کو ذرہ برابر بھی ملکی مفاد عزیز ہے تو امریکی مفادات کے تحفظ میں دہشت گرد تنظیم کے وجود کی نفی کرنے والے وزیر داخلہ کو وزارت سے الگ کر دے۔ جماعة الدعوة پاکستان شعبہ سیاسی امورکے

مزید تفصیل
بلیک واٹر کی موجودگی سے کبھی انکار نہیں کیا‘ امریکی فورسز پاکستان میں تربیتی پروگرام کر رہی ہیں : قمر کائرہ پاکستانی ایٹمی اثاثوں پر کنٹرول نہیں کرنا چاہتے : امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس زرداری کی مبینہ کرپشن‘ فرانسیسی ججز نے سوئزرلینڈ برطانیہ سے رپورٹ مانگ لی

Archives


قلم اور کالم

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss