قلم کے زور پر بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا‘ ہمارے خلاف بھی ایسی ہی سازشیں ہو رہی ہیں : زرداری
تلہ گنگ (نامہ نگار + ایجنسیاں + ریڈیو نیوز) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو سیاست کو ڈرائنگ رومز اور محلات سے نکال کر سڑکوں اور گلیوں میں لے آئے اور اسے غریب کے دروازے پر پہنچا دیا جب بھٹو کو آمر شکست نہ دے سکے تو انہیں قتل کیا گیا‘ قلم کے دبا¶ پر بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا‘ آج ہمارے خلاف بھی ایسی ہی سازشیں کی جا رہی ہیں‘ ہم عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں اور اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اپنے آپ کو سیاستدان سمجھنے والے سیاسی اداکاروں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم بھٹو ازم پر عمل
مزید تفصیل





